ویب ڈیسک

حکومتی ترجمان عید پر انداز گفتگو ،جھوٹ بولنے کی عادت کی قربانی دیں،ناصر شاہ

حکومتی ترجمانوں سے نہ خوفزدہ ہیں اور نہ ہی یہ ہمیں نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

قربانی کے جانوروں کی سب سے بڑی چوری

لاہور میں عید سے پہلے ایک ہفتہ کے دوران62 جانور چوری کر لیے گئے

پاک انگلینڈٹی20سیریز کا آخری میچ، بابراعظم کا ریکارڈ بھی خطرے میں

پاکستان کو تین میچز کی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں پہلے ہی انگلینڈ کے ہاتھوں مات ہوچکی

سندھ: گھر میں جانور ذبح کرنے پر پابندی

قربانی کرتے ہوئے مجمع اکھٹا نہ ہو، محکمہ داخلہ

خبردار! کراچی میں کورونا کیسز کی شرح20فیصد سے بڑھ گئی

شہر کے بڑے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں جگہ ختم ہونے لگی ہے

امریکا کا افغان مترجموں کو ورجینیا کے فوجی اڈے پر پناہ دینے کا فیصلہ

تمام اہل افراد کو آئندہ 10 روز میں منتقل کیا جائے گا، امریکی وزارت خارجہ

افغانستان:عیدالاضحیٰ کے دن صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے

حملے کے وقت محمل میں نماز عید ادا کی جارہی تھی، وزارت داخلہ

پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی کوشش پھر ناکام، امریکہ کی تعریف

ایف اے ٹی ایف کو مطمئن کرنے کے لیے پاکستان نے قابل قدر اقدامات کیے، امریکہ

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالضحیٰ منائی گئی

یورپ، امریکہ اور کینیڈا میں بھی مسلمانوں نے کل عید الاضحیٰ منائی۔

اسرائیل کا ہیکنگ سافٹ ویئر کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟

موبائل فون کی ہیکنگ کے لیے اسرائیلی کمپنی کا تیار کردہ سافٹ ویئر پیگاسس استعمال کیا جا رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز