ویب ڈیسک

وزیراعظم کا چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ

وزیراعظم کسی سابق کرکٹر کو پی سی بی کا چیئرمین بنانا چاہتے ہیں جن میں قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ اور وسیم اکرم کا نام آ رہا ہے۔

4 ہزار ویزے جاری، کابل سے 1400 افراد نکال بھی لیے، فواد چودھری

کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے کردار کو دنیابھرمیں سراہاجارہاہے۔

شہباز شریف کی کرپشن ڈھونڈیں ورنہ عمران خان خود نیب کے سربراہ لگ جائیں، مریم اورنگزیب

بی آرٹی کے 126 ارب روپے نظر نہیں آرہے، اسلام آباد میٹرو کے 45 لاکھ روپے پر نیب نوٹس جاری ہو رہے ہیں، ن لیگی ترجمان

بختاور بھٹو کا عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ

خواتین کی حفاظت کے لیے خواتین کی ہی ضرورت ہے، بختاور بھٹو زرداری

وزیر اعلیٰ سندھ کا دھماکہ متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان

دھماکے میں ملوث ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، مراد علی شاہ

سنیتھیا رچی کی جانب سے قانونی کارروائی کیلئے کوئی درخواست نہیں ملی، پولیس

امریکی نژاد سنتھیا رچی کا پولی کلینک اسپتال میں علاج جاری ہے

خاتون سے دست درازی کیس، ملزمان کو سزائے موت یا عمر قید ہو گی، فیاض الحسن

خواتین سے دست درازی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو نشان عبرت بنا دیں گے،فیاض چوہان

150 بھارتی شہری کابل سے اغوا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

450 کے قریب بھارتی شہری افغانستان میں موجود ہیں، بھارت

لاہور واقعہ: 40ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ، جیل میں شناخت پریڈ ہو گی

گرفتار ملزمان کی نادرا سے شناخت کرائی گئی، آئی جی پنجاب

ٹاپ اسٹوریز