ویب ڈیسک

پاکستان سیاحت، کاروبار اورکھیلوں کیلئے محفوظ ہے،آرمی چیف

پاکستان خطے میں امن، افغان عوام کے مستحکم اور خوشحال مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، جنرل باجوہ

شہد کی مکھیوں کا نایاب نسل کے پینگوئن پر جان لیوا حملہ

پوسٹ مارٹم میں جسم اور آنکھوں میں شہد کی مکھیوں کے متعدد بار کاٹنے کے نشانات پائے گئے

کشمیر، گلگت اور پاکستان کی بیٹی اب لندن کی بیٹی بن گئی

بندہ ایسے ہی اپنے مالکان کے لیے برف میں لگتا ہے، شہبازگل

پی آئی اے کو اجازت نہ ملی تو کویتی ایئر لائنز بھی نہیں آ سکیں گی

یکم اکتوبر سے کویتی پروازوں کی پاکستان آمد محدود کی جاسکتی ہے۔

بلاول کی سالگرہ پر بختاور کا پیغام

 بختاور بھٹو نے اپنے بھائی کی تصاویر شئیر کر کے انہیں منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکبار دی۔

افغان کابینہ میں توسیع، پنجشیر کے تاجر کو وزارت تجارت مل گئی

حاجی گل محمد نائب وزیرسرحدی امور اورانجنیئر نجیب اللہ وزیربرائے ایٹمی توانائی ہوں گے

سوڈان میں فوجی بغاوت ناکام

سرکاری میڈیا بلڈنگ پر قبضہ کرنے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی

نیب نے قائم علی شاہ کے خلاف 44ایکڑاراضی کیس واپس لے لیا

قائم علی شاہ پر44ایکڑاراضی غیرقانونی طور پر الاٹ کرنے کا الزام لگایا تھا

ٹاپ اسٹوریز