عثمان خان
عثمان خان

سال 2020: پاکستان میں فٹبال کے کھیل میں کوئی بہتری نہ آسکی

فٹبال فیڈریشن سال 2020 میں بھی گروپ بندی کا شکار رہی۔

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون امپائر کو برٹش ایمپائر ایوارڈ سے نوازا گیا

34 سالہ سلمی بی کو کرکٹ کے لئے گراں قدر خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا

احسان مانی کا محمد عامر اور سمیع اسلم کے کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر افسوس

چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے 2021 میں ہمیں 10 دو طرفہ سیریز اور ایک گلوبل ایونٹ میں شرکت کرنی ہے

پی سی بی نے ایوارڈ2020 کا اعلان کر دیا

نسیم شاہ ایمرجنگ انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ائیر قرار پائے

قومی کھیل ہاکی کے لیے 2020 کیسا رہا؟

کتوبر میں کورونا کا زور کم ہونے پر ڈومیسٹک سطح پر ہاکی کی سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوئیں

قومی کرکٹر فخر زمان کو پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں فخر زمان کو لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

بچوں میں مارشل آرٹس کا بڑھتا شوق

نماز پڑھ کر یہاں آکر ٹریننگ کرتے ہیں، ایتھلیٹس

آئی سی سی: دہائی کی بہترین ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان

تینوں فارمیٹس کی ٹیموں میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوا۔

انضام الحق نے محمد عامر کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا

سابق چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ فاسٹ باؤلر کو فیصلے سے پہلے بورڈ سے رابطہ کرنا چاہیے تھا

بطور ہیڈ کوچ مصباح الحق کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی جائے گی، اسلام آباد یونائیٹیڈ

مصباح الحق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونے کے ساتھ دوسرا عہدہ نہیں سنبھال سکتے، ترجمان آئی ایس ایل یو

ٹاپ اسٹوریز