سیٹلائٹ شکن میزائل کے تجربے سے خلا میں ملبا اکٹھا ہوا، اطلاعات ہیں یہ ملبہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے مدار میں داخل ہو چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Author: طارق ملک
کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء نے کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا
اسلام آباد: بھارت کرتار پور راہداری سے متعلق مذاکرت سے بھاگنے لگا ہے۔ بھارت نے دو اپریل کو واہگہ میں ہونے والے مزاکرات سے راہ فرار اختیار کر لی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے کہا گیاہے کہ مذاکرات سے پہلے پاکستان کرتار پور راہداری سے متعلق اہم تجاویز پر وضاحت دے۔ بھارت نے کرتار پور سے متعلق کمیٹی کی تشکیل پر بھی اعتراض کر دیاہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہناہے کہ پاکستان کا جواب آنے کے بعد مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ ان مزاکرات سے قبل ماہرین کی کمیٹی کا ایک اور اجلاس بلایا جائے۔ ترجمان دفتر…
قوم نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ
پلوامہ واقعہ کی تحقیقات میں پاکستان نے نہ صرف تکنیکی معاملات کو دیکھا بلکہ سوشل میڈیا پر معلومات کا بھی جائزہ لیا۔
پاکستان نے بھارتی ڈوزئیر میں دی گئی معلومات پر تحقیقات کرکے جواب دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
شہبازشریف، آصف زرداری اور فضل الرحمان نے اجلا س میں شرکت سے معذرت کر لی ہے
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کا افغانستان میں سوائے امن کے کوئی اور مفاد نہیں ہے۔
استنبول/اسلام آباد: پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا فوری اجلاس بلاکر اسلاموفوبیا پر موثر قانون سازی ہونی چاہئے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی طرف سے نفرت اورجرم پر مبنی تقاریر روکنے کے لئے نظام وضع کرنے کی حمایت کی جائے، اقوام متحدہ میں انسداد دہشت گردی کے لسٹنگ فریم ورک پر جامع نظرثانی کی جائے، اسلاموفوبیا کے خلاف متحدہ محاذ تشکیل دیاجائے۔ اوآئی سی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ انتہائی غم کی کیفیت میں یہاں اکٹھے ہوئے ہیں، سانحہ کرائسٹ چرچ دنیا بھر میں کروڑوں انسانوں کے لئے رنج…
بازیاب ایرانی فوجیوں کو ایرانی حکام کے حوالے کر دیا گیا، آئی ایس پی آر
حکومت نے نیشنل ایکشن پلان اور دیگر قومی امورپر مشاورتی کانفرنس 28 مارچ کو بلانے کے لیے پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کو خطوط لکھ دیے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کواڈ کاپٹر کو کنٹرول لائن کے سیکٹر رکھ چکری میں گرایا گیا ہے۔
امید ہے کرتار پور میں ہونے والی میٹنگ مثبت ہوگی اور دونوں ملکوں کی عوام کیلئے تبدیلی لائے گی۔ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان امن پسند ملک ہے تاہم اگر دشمن نے جارحیت مسلط کی تو بھر پور جواب دیں گے، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان
پاکستان کے پاس زمین سے زمین، ہوا سے زمین اور زمین سے فضاء میں کارروائی کرنے والے میزائل موجود ہیں













