ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
Author: طارق ملک
سرحد پر باڑ کے ساتھ نئے قلعوں اور سرحدی چوکیوں کی تعمیر جاری رہے گی، آرمی چیف
امریکہ نے دیگر جرائم میں ملوث 50پاکستانیوں کو بھی ڈی پورٹ کیا ہے۔
ڈاکٹر محمد فیصل نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایاکہ بھارت کی طرف سے مقوبضہ کمشیر کے اکثر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کی گئی ہے۔
صدارتی آرڈیننس میں کہا گیاہے کہ ملک کےاندرپراپرٹی پر 4 فیصد جبکہ بیرون ملک جائیداد کو 6 فیصد ٹیکس دے کر گوشواروں میں ظاہر کیا جاسکتا ہے۔
شاہ محمود قریشی نےکمیٹی میں یہ انکشاف بھی کیا کہ امریکہ نے ویزہ پابندی پاکستانی شہریوں پر نہیں لگائی بلکہ وزارت داخلہ کے تین افسران پر لگائی ہے۔
شہدا میں پاک بحریہ کا ایک نوجوان اور ہوٹل کے 4 ملازمین شامل ہیں، آئی ایس پی آر
جاپانی سفیر نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سراہا، آئی ایس پی آر
چینی سفارتخانے کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ چین پاکستانی اداروں کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتا ہے۔
پاکستان نےکہاہے بھارت کو معلوم ہونا چاہیے کہ صرف بجٹ میں اضافہ سے کچھ نہیں ہوتا۔ اپنے وطن کی سالمیت کی حفاظت کا جذبہ اہم ہوتا ہے۔
رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 15 سالہ نوجوان طاہر حفیظ شہید ہوا تھا، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ذرائع نے آسیہ بی بی کی پاکستان سے بیرون ملک روانگی کی تصدیق کردی ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق آسیہ مسیح کینیڈا روانہ ہوئی ہیں۔
پاک فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔
جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہونے والی کورکمانڈر کانفرنس میں خطے کے جیو اسٹریٹجک(تذویراتی ) ماحول اور قومی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
پاکستان کی نوجوان نسل ہونہار اور انتہائی باصلاحیت ہے،جنرل قمر جاوید باوجوہ













