شاکر محمود اعوان

جنگلی جانور پالنے کا کیس: رابی پیرزادہ کو بری کرنے کا حکم جاری

محکمہ وائلڈ لائف چاہے تو وہ ان کے ساتھ  مل کر لوگوں میں آگاہی کے لیے کام کرنے کو تیار ہوں، معروف گلوکارہ

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواستِ ضمانت مسترد

حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق مقدمات میں 11 جون کو گرفتار کیا گیا تھا

اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پناہ گاہ میں تبدیل کرنے پر حکم امتناع جاری

لاہور ہائی کورٹ نے اس حوالے سے پنجاب حکومت سے دس روز میں جواب طلب کرلیا

مریم نواز، حمزہ شہباز کی درخواستوں پر سماعت کرنے والے بینچ تحلیل

مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے ای سی ایل سے نام نکالنے اور پاسپورٹ حوالگی کی درخواستیں دائر رکھی ہیں

لیگی رہنما جاوید لطیف نے اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

ذرائع کے مطابق لیگی رہنما نے جائیداد کی مالیت کم ظاہر کی گئی ہے جس کا نیب جائزہ لے رہا ہے

وزیراعلیٰ بچہ بازیاب کرائیں یا خود عدالت میں پیش ہوں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق عباسی نے عثمان بزدار کو طلب کرنے کا عبوری حکم نامہ جاری کر دی

صنم ماروی نے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا

شوہر بچوں کے سامنے گالیاں نکالتا اور مارتا پیٹتا ہے، صنم ماروی

احسن اقبال کی نیب کو پلی بارگین کی پیشکش

نیب کو ایک پیشکش کرتا ہو کہ پلی بارگین کر لیں ورنہ اس کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ کروں گا، ن لیگی رہنما

نیب ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق1985 سے ہوگا، احتساب عدالت

اختیارات سے تجاوز میں جب تک مالی فائدہ یا اثاثوں میں اضافہ نا ہو جرم تصور نہیں ہوگا، جج

رانا ثناءاللہ کی نیب لاہور میں پیش ہونے سے معذرت

ن لیگی رہنما کے وکیل نیب لاہور میں متعلقہ ریکارڈ لے کر پیش ہوئے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز