شہباز شریف خاندان کے خلاف چار وعدہ معاف گواہ بھی نیب کے موقف کی تائید کریں گے
Author: شاکر محمود اعوان
شہری کہتے ہیں کہ مقامی انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے
عدالت نے شہباز شریف، انکی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹیوں کو بھی طلب کر رکھا ہے
شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو نوٹس جاری کر کےآئندہ سماعت پر طلب کر لیا گیا ہے
عدالت نے جیل حکام کو حکم دیا تھا کہ حمزہ شہباز سمیت دیگر گرفتارملزمان کو بھی آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے
نجی بینک کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ اپنی درخواست واپس لینا چاہتے ہیں۔
حمزہ شہباز سمیت دیگر گرفتارملزمان کو بھی آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے، عدالت
نیب دستاویزات کے مطابق شراب کے خلاف قانون لائسنس کے حصول کیلئے مبینہ طور پر 5 کروڑ کی رشوت دینے کا الزام ہے
نیب کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے شراب کا لائسنس جاری کیا
شر پسند عناصر کی طرف سے پتھراؤ کے بعد مریم نواز کی پیشی منسوخ کر دی گئی ہے اور انہیں واپس جانے کا کہا گیا ہے
ن لیگ کی جانب سے کارکنان کو ہدایت کی گئی ہے کہ 11 اگست کو رائیونڈ اور نیب کے دفتر پہنچیں
نیب نے ہدایت کی ہے کہ اراضی کی خریداری پر کتنا ٹیکس اور کتنی ڈیوٹی ادا کی مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں
مریم نواز نے 200 کنال زمین 2013 میں خریدی تھی اور دوران تفتیش ان سے آمدن کےذرائع پوچھے جائیں گے
نیب کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے شراب کا لائسنس جاری کیا
عید سے پہلے عدالتوں اور وکلاء کے چیمبرز میں رش بڑھ گیا ہے۔














