میڈیا ملزم اور متاثرہ افراد کے اہلخانہ کی تصاویر نہیں چلائے گا، عدالت کا حکم
Author: شاکر محمود اعوان
عدالت نے آئی جی پنجاب کی تعیناتی پر وفاق اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔
عدالت نے ہیرا چارپائی ہاؤس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب جمع کروانے کی ہدایت کی ہے
شہباز شریف نے جلا وطنی کے دوران برطانیہ میں 13 لاکھ 31 ہزار 7 پاؤنڈز میں 4 فلیٹس خریدے، دستاویز
عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے 12 اکتوبر کو گواہان کو طلب کر لیا۔
احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
شہباز شریف نے اہلیہ اور بچوں کو 24 کروڑ 22 لاکھ 77 ہزار 400 روپے تحائف میں دیے۔
حکومت مریم نواز کے گوجرانوالہ میں جلسے کے اعلان سے گھبرا گئی ہے، ن لیگی رہنما
دستاویزات کے مطابق بجری والے کے نام سے جعلی ترسیلات کے شواہد نیب کو موصول ہوگئے ہیں
دفتر خارجہ کے نمائندے نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔
انکوائری بند کرنے کی سفارشات حتمی منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھیج دی گئیں۔
عدالت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو دو ہزار روپے جرمانہ اور تین روز تک بند کرنے کا بھی حکم دیا
منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے ملازمین کیخلاف بھی شواہد ملے ہیں
احتساب عدالت لاہور نے نصرت شہبازاور رابعہ عمران کو پیش کرنے کا حکم دے دیا
حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اس لیے ان کو پیش نہیں کیا جاسکتا، پولیس













