شفیق شریف
شفیق شریف
Shafiq Sharif is a Senior Journalist, working in the field of journalism since 2005. Starting his career from English newspaper Daily The Post, Shafiq served different news outlets including print and broadcast as Reporter. He worked with DailyTimes, City42, Pakistan Today, Daily Dunya, AbbTakk tv and since December 2018 Shafiq has been associated with Hum News as a Sr. Reporter (Political). He has been commenting on the political and social issues of Pakistand and the Middle East at various forums and social media. Shafiq Sharif is active on tweeter as @shafeeqbhatti.

پنجاب کا 30 کمپنیاں بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں کل 71 کمپنیاں قائم کی گئی تھیں، 30 کمپنیوں کو غیر ضروری ہونے کی وجہ سے بند کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

وزیر اعظم اور علیم خان میں دوریاں بڑھنے لگیں

وزیر اعظم نے پارٹی رہنما علیم خان کی عدم شرکت کو نہ صرف نظر انداز کر دیا بلکہ اراکین اسمبلی کو علیم خان کی عدم شرکت پر بات کرنے سے بھی منع کر دیا۔

وزیراعظم نے اراکین اسمبلی سے رابطوں کیلئے کوارڈینیٹرز مقرر کردیے

چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر اور رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے، ذرائع

عثمان بزدارہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے،وزیراعظم کادوٹوک اعلان

میرے لیے سب صوبائی اراکین اسمبلی قابل احترام ہیں، بیوروکریسی کو بھی ان کا احترام کرنا ہوگا، عمران خان

پی ٹی آئی ناراض اراکین کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات موخر

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ بہاولپور کے بعد ملاقات کو ری شیڈول کیا جائے گا

عظمیٰ بخاری کا شکوہ، فوڈ اتھارٹی نے آٹا کے 30 تھیلے بھجوادیے

ن لیگی رہنما کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے آٹے کے تھیلے ان کے گھر بھجوا دیئے، چیئرمین پنجاب

پنجاب حکومت کا اورنج لائن ٹرین سے متعلق بڑا فیصلہ

2015 میں شروع ہونے والا منصوبہ ایک سو باسٹھ ارب روپے میں مکمل ہونا تھا لیکن پانچ سال گزرنے کے بعد اس کی لاگت 300 تک پہنچ گئی ہے

نواز شریف کی رپورٹس نہ بھیجی گئیں تو محکمہ داخلہ ایکشن لے گا، ڈاکٹر یاسمین راشد

نواز شریف کی ضمانت کی مدت بھی 25 دسمبرکو ختم ہوچکی ہے لیکن ایک بھی میڈیکل رپورٹ مہیا نہیں کی گئی۔

وزیراعظم کی پنجاب کابینہ کو آخری مہلت

 وزیراعظم نے کابینہ اراکین کی کارکردگی رپورٹس دوبارہ طلب کی ہے اور وہ آئندہ ہفتے خود بھی لاہور کا دورہ کریں گے، ذرائع

اب یہ تبدیلی کا سفر رکے گا نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے پنجاب میں کفایت شعاری اور بچت کی نئی مثالیں قائم کی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز