Author: شفیق شریف

Shafiq Sharif is a Senior Journalist, working in the field of journalism since 2005. Starting his career from English newspaper Daily The Post, Shafiq served different news outlets including print and broadcast as Reporter. He worked with DailyTimes, City42, Pakistan Today, Daily Dunya, AbbTakk tv and since December 2018 Shafiq has been associated with Hum News as a Sr. Reporter (Political). He has been commenting on the political and social issues of Pakistand and the Middle East at various forums and social media. Shafiq Sharif is active on tweeter as @shafeeqbhatti.

جہانگیر ترین: پاکستان تحریک انصاف نظریاتی گروپ کے قیام کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے پاور شو کے لیے کل ہم خیال گروپ کے اعزاز میں عشائیہ رکھ لیا ہے۔  ہم نیوز کے مطابق جہانگیر ترین نے 10 اپریل کو عدالت میں پیشی کے موقع پر پاور شو کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں کل ہم خیال گروپ کے اعزاز میں عشائیہ بھی رکھ لیا ہے۔ ذرائع ہم نیوز کا کہنا ہے کہ ہم خیال گروپ کے اعزاز میں عشائیے میں ٹکٹ ہولڈرز کو بھی مدعو کیا گیا ہے، عشائیہ میں جہانگیر ترین سیاسی مستقبل کے بارے میں ساتھیوں سے مشاورت کریں گے۔ یہ…

Read More

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک مرتبہ پھر ناساز ہو گئی ہے۔  مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مریم نواز کو گلے میں شدید درد کی شکایت  ہے، مریم نواز نے ڈاکٹروں کے کہنے پر ایک مرتبہ پھر کورونا ٹیسٹ کروا لیا ہے۔ ن لیگی رہنما عطااللہ تارڑ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ مریم نواز ٹھیک ہو کر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گی۔ قبل ازیں مریم نواز  کے گلے کے درد میں بہتری اور بخار اترنے کی خبر آئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی ڈسکہ الیکشن فیصلے پر تمام ’شیروں‘ کو مبارکباد مریم نواز کے خاندانی…

Read More