Sehrish Qureshi
Sehrish Qureshi

بھارتی گانے پر حرا مانی کے رقص کی ویڈیو وائرل

حرا مانی جو کہ اپنی صاف گوئی کے لیے خاص شہرت رکھتی ہیں کے رقص کی ایک ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے

یو اے ای کے سوشل میڈیا اسٹار نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

’ قابل محبت اور مہمان نواز، یہ وہ الفاظ ہیں جو پاکستانیوں کی اصل معنوں میں تعریف کرتے ہیں، ماشااللہ۔ پاکستان زندہ باد۔‘

اداکارہ ثروت گیلانی بچوں کو جنسی تعلیم دینے کے حق میں اٹھ کھڑی ہوئیں

بچوں سے زیادتی کرکے ان کی ویڈیوز بنا لی جاتی ہیں اور پھر انہیں انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کیا جاتا ہے، اداکارہ

شاہ ویر جعفری کے ساتھ تصویر بنوانے پر حریم شاہ تنقید کی زد میں

کچھ لوگ تو شاہ ویر کے مستقبل کے بارے میں فکرمند بھی ہونے لگے

نو مسلم کینیڈین بائیکر گرل کیلئے حمزہ علی عباسی کی دعا

‘ہم سب اپنے اعمالوں کے لیے قیامت کے دن جوابدہ ہوں گے‘

گولڈن گلوب ایوارڈ میں مسلمان اداکار کا اللہ اکبر سے تقریر کا آغاز

اگر مجھے ایوارڈ نہ بھی ملتا تو بھی اللہ اکبر کا نعرہ ضرور بلند کرتا، رامے یوسف

کینیڈین بائیکر نے پاکستان میں قیام کے بعد اسلام قبول کر لیا

روزی گیبریل نے جب قصور میں صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے مزار پر حاضری دی تو انہیں سکون کے اس احساس نے آن گھیرا جس کی وہ ہمیشہ سے متلاشی تھیں

خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

’سجنا‘ کی صورت میں کنزیٰ نے اپنے مداحوں کو سرپرائز دے دیا۔

 اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی اگلی جوڑی؟

عمیر جسوال اور ثنا جاوید کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں مگر جوڑے نے باضابطہ طور پر تاحال اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا

 کیا ہانیہ عامر رواں برس شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی؟

معروف اداکارہ نے سال نو پر اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ زیادہ سے زیادہ ٹک ٹاک استعمال کرکے فہد مصطفیٰ کو مایوس کریں گی

ٹاپ اسٹوریز