فرخ کھوکھر کو ناکہ زیرو پوائنٹ سے حراست میں لیا گیا
Author: محمد ظریف
اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر کی تین رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی
قومی اسمبلی کے اس حلقے سے دو بار سابق وزیر اعظم نواز شریف ایم این اے منتخب ہوئے
امدادی ٹیموں نے سیکٹر آئی ٹین فور میں عبدالرحمان اور ارشد کو تشویشناک حالت میں گٹر سے باہر نکالا لیکن وہ جان کی بازیاں ہار گئے۔
فائرنگ کا افسوسناک واقعہ آئی جے پی روڈ پر پیش آیا، ترجمان اسلام آباد پولیس
شہریوں کو آکشن میں 50 فِٹ گہرا برساتی نالہ بیچ دیا۔
سرکاری ملازمین نے ایگزیکٹیو الاؤنس صوبوں کی طرز پر اپ گریڈیشن کا مطالبہ کر دیا۔
صوبوں سے پولیس، رینجرز اور ایف سی کے 30 ہزار اہلکار طلب کر لیے گئے ہیں، ذرائع
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس کل ہو گا
شیخ رشید براستہ دبئی لندن روانہ ہوئے, ترجمان لال حویلی
یادگاری نوٹ پر تصاویر تحریک پاکستان کی کوششوں کے اعتراف میں جاری کی گئی ہیں۔
جن علاقوں سے اسلام آباد ایئرپورٹ تک رسائی آسان ہے ان علاقوں میں ٹرانسپورٹ بند کی گئی ہے، ترجمان سی اے اے
نیب اور ایف آئی اے کی سفارش پر اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے۔
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، علاقہ پولیس
کپتان نے طیارے کو کنٹرول کیا اور بحفاظت طیارے کی لینڈنگ کی۔














