فیضان خان
فیضان خان
Muhammad Faizan Khan has graduated from Bhimber University Azad Kashmir with a BS in Mass Communication. He has worked with ATV, 24 News Channel, Samaa and Hum News as a journalist. Faizan has gathered experience of 10 years in the field of journalism.now he is working with Hum News as a Journalist. Faizan has special expertise in the National Accountability Bureau, Parliamentary and Political Reporting.

حکومتی اتحادیوں کے مولانا فضل الرحمان سے رابطے تیز

سب نیک نیتی سے کوشش کر رہے ہیں، وقت لگے گا لیکن مثبت نتیجہ نکلے گا، چوہدری پرویز الہٰی

حناربانی کھر سمیت 3اراکین قومی اسمبلی کے خلاف نیب انکوائری بندکرنے کی منظوری

مذکورہ افراد کے خلاف عدم شواہد کی بنا پرکارروائی بند کرنےکی منظوری دی گئی ۔

پی ٹی آئی دور میں تقرریوں کی تحقیقات شروع

نیب کی جانب سے اوجی ڈی سی ایل میں اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرریوں کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے دوسرے آپشنز استعمال کیے جا رہے ہیں, نیب

پاکستان کی عدالتیں اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دے چکی ہیں, ترجمان نیب

تیز گام ایکسپریس حادثہ، ن لیگ کا اسلام آباد جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کی جلسہ ملتوی کرنے کی تردید، تمام قافلوں کو اپنے وقت اور ترتیب کے مطابق پہنچنے کی ہدایت

آزادی مارچ سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے معاملات طے پا گئے

ذرائع کے مطابق جگہ کا تعین کر کے نئی درخواست ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کو دی جائے گی  حکومت جلسے کی جگہ کے تعین پر اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔

آزادی مارچ میں شرکت کے لئے عوامی نیشنل پارٹی کا لائحہ عمل کیا ہوگا؟

عوامی نیشنل پارٹی کے اعلامیہ کے مطابق اے این پی 31اکتوبر کو آزادی مارچ کا حصہ بنے گی،اے این پی قافلے کی قیادت اسفندیار ولی خان خود کریں گے۔ وہ رشکئی انٹرچینج سے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد روانہ ہونگے۔

مولانافضل الرحمان کا میاں نواز شریف اور بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

مولانافضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کے استفسار پر انہیں مشورہ دیا کہ آپ سکھر سے آزادی مارچ میں شرکت کریں۔

نواز شریف کی صحت سے متعلق وزیراعظم کا بیان ’’مگر مچھ کے آنسو‘‘ ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کی ترجمان نے کہا ’’عمران صاحب سیاسی مخالفین کو سزائے موت کی چکیوں میں رکھ کے ہمدردی کے ٹویٹ کے ڈرامے نہ کریں ۔‘‘

ہمارا دھرنا نہیں مارچ ہوگا اور اسکی مدت بھی زیادہ نہیں ہوگی، مولانافضل الرحمان

انہوں نے کہا کہ  مرکزی قیادت کو گرفتار کیا گیا تو جوابی پلان تیار ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز