Author: مظاہر سعید

کراچی :سندھ میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کے ملازمین کے ریگولیٹری اتھارٹی بل کے خلاف احتجاج کے باعث  سندھ  میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں۔ نویں اور دسویں جماعت  کے سالانہ امتحانات 25 مارچ 2019 سے شروع ہونا تھے جو ملتوی کردیے گئے۔ آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن اور لوئراسٹاف نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ  کیا۔ اس موقع پر  وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں،انہوں نے کہا کہ  محکمہ تعلیم کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث امتحانات…

Read More