جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

پاکستان، عالمی بینک کے درمیان787 ملین ڈالرز کے معاہدے پر دستخط

عالمی بینک سے ملنے والی رقم شہری نقل و حرکت، شہری انتظام، پانی کی فراہمی اور نکاسی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے استعمال ہوگی

سخت فیصلوں کی بدولت معیشت بہتر ہو رہی ہے، حفیظ شیخ

چار ماہ کے دوران محصولات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں سولہ سے سترہ فیصد اضافہ ہوا ہے

نیپرا نے بجلی ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

کے الیکٹرک کے صارفین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا۔

فوج کے حوالے سے قانون سازی صوبوں کا نہیں وفاق کا اختیار ہے،چیف جسٹس پاکستان

اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ اہم اور حساس نوعیت کا کیس ہے اس لیے التوا کی درخواست نہیں کر رہا، آج عدالت دوسرے فریق کو سن لیں تاکہ سماعت  بغیر کارروائی کے ملتوی نہ ہو۔

’طاقتوروں کا طعنہ  ہمیں نہ دیں ، کسی کو باہر جانے کی اجازت انہوں نے خود دی‘

جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا کہ پورے ملک میں اکتیس سو ججز ہیں جنہوں نے چھتیس لاکھ مقدمات کے فیصلے سنائے یہ کہنا کہ جوڈیشل سسٹم میں  توازن نہیں ، یہ بات صحیح نہیں ہے ۔

نیپرا نے بجلی پید ا کرنے والی سرکاری کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

سرکاری کمپنیاں مقررہ وقت سے زیادہ عرصہ تک بند رہنے سے قومی خزانے کو 64 ارب 62 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، دستاویز

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا

پاکستان اسٹیل مل کی زمین عوام کی ملکیت ہے، فروخت نہیں ہو سکتی ، عدالت

سپریم کورٹ: چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان  کیخلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر

سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال 19 نومبر کو دن ایک بجے ان چیمبر سماعت کریں گے۔

معاشی بہتری کے لیے صنعت کاروں اور برآمد کنندگان کو سبسڈی دےرہے ہیں،مشیر خزانہ

حکومت معیشت کی بہتری کے لیے اداروں کو مضبوط کررہی ہے،مشیر خزانہ حفیظ شیخ

دہشت گردوں کو کوئی اچھا نہیں کہہ سکتا،ان کے ساتھ سختی سے نمٹنا ہوگا، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد: آج سپریم کورٹ میں فاٹااورپاٹا ایکٹ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے کہا کہ

ٹاپ اسٹوریز