Author: اجلال حیدر

چیف جسٹس اور جج صاحبان پارلیمنٹ کے دائرے میں مداخلت نہ کریں، اسپیکر کا خط

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے،لاہور کی  احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کی حاضری معافی کی درخواست منظور نہ کی۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج جواد الحسن نے گوجرانوالہ الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی( گیپکو) میں غیر قانونی بھرتی اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ راجہ پرویز اشرف ناسازی  طبیعت کے باعث پیش نہیں ہو سکے۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ کیس کا فیصلہ ہونے والا ہے، گزشتہ کئی سماعتوں سے راجہ پرویز اشرف عدالت میں…

Read More