اجلال حیدر
اجلال حیدر

رمضان شوگر ملز کیس، حمزہ شہباز کا چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے

میشا شفیع نے علی ظفر پر 200 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

علی ظفر کے الزامات سے میری شہرت کو نقصان پہنچا، عدالت ان کو 200 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے، میشا شفیع

خلع کا دعوی فاطمہ سہیل کی بیمار ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، گلوکارمحسن عباس

فیملی کورٹ لاہور نے خلع کی درخواست پر فاطمہ سہیل اور اداکار محسن کو مصالحت کیلئے چھبیس ستمبر کو طلب کر لیاہے۔ 

شیخ رشید کا 40 فیصد سے کم بکنگ والی مسافر ٹرینیں بند کرنے کا اعلان

خسارے والی  ریل گاڑیاں چلانے سے ریلوے کا نقصان ہورہا ہے

رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

عدالت نے رانا ثناءاللہ کو دوبارہ 28 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

خواجہ برادران  کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17ستمبر تک توسیع

نیب نے خوجہ سلمان رفیق کو ایل ڈبلیو ایم سی کیس میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست بھی جمع کرا دی ہے۔ 

ہتک عزت: مخالف فریق جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں،علی ظفر

عدالت نے آئندہ سماعت پر میشا شفیع کے وکلا کو علی ظفر کے بیان پر جرح کے لیے بھی  طلب کر لیا ہے۔ 

معمر خاتون سے بدتمیزی کرنے والا پولیس افسر جیل منتقل

گرفتار اے ایس آئی آصف کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا۔ 

جسمانی ریمانڈ کیلئے نیب کی درخواست مسترد، حمزہ شہباز کو جیل بھیج دیا گیا

سابق وزیراعلی پنجاب اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف کو حاضری سے استثنی مل گیا۔

پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس، خواجہ برادران پر فرد جرم عائد

احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس پر سماعت کی، دونوں بھائیوں کوعدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز