غیاث الدین
غیاث الدین

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.30 روپے میں فروخت ہوا، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

کراچی میں آئین کے آرٹیکل 149کے نفاذ بارے قانون دانوں کی رائے

شہر قائد میں ایمرجنسی اورگورنرراج کا آپشن زیربحث ہے، کراچی کے قانون دانوں نے  اس بارےمیں مختلف آراء کا اظہار کیاہے۔

سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت بعد 88 ہزار 200 روپے ہوگئی

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156.30 سے بڑھ کر 156.35 روپے کا ہوگیا ہے

سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی

500 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 87500 روپے ہوگئی ہے

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے 60 پیسوں سے کم ہو کر 156 روپے 50  پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

کراچی میں دودھ فروشوں کی من مانی ،قیمت ایک سو دس روپے فی کلو

شہرمیں دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپےلیٹرہےلیکن ڈیری فارمرزنےایکس فارم قیمت بڑھا کردکانداروں کودودھ مہنگا فروخت کرنا شروع کردیا ہے۔

شہریوں کو تندور کی روٹی پرانی قیمت پر ملے گی

حکومتی فیصلے کے بعد سوئی سدرن نے تندور صارفین کے لئے یکم جولائی کو بڑھائے گئے نرخ واپس لے لئے ہیں۔ 

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.70 روپے میں فروخت ہوا

سونے کی قیمت برقرار

سونے کی قیمت 89 ہزار روپے فی تولہ پر ہی برقرار ہے۔

ٹاپ اسٹوریز