غیاث الدین
غیاث الدین

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کمی

ڈالر آج 155.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.45 روپے میں دستیاب تھا

کراچی میں ٹماٹر460 روپے کلو کےحساب سے فروخت  ہونے لگا

ہم نیوز نے اسٹنگ آپریشن کیا اور منافع خوروں کو جھنجھوڑا تم منافع خور لائن پر آگئےاور کہیں تو ٹماٹر کی فروخت سرکاری قیمت سے بھی سو روپے کم کردی ۔

سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ اضافہ

مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونا 86 ہزار 200 روپے میں فروخت ہوا

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

ڈالر آج 155.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.50 روپے میں دستیاب تھا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 152 پوائنٹس کا اضافہ

ایک موقع پر انڈیکس 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور 38 ہزار 900 کی حد عبور کر گیا۔

سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ

مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونا 86 ہزار روپے میں فی تولہ فروخت ہوا

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ

ڈالر آج 155.50 روپے میں فروخت ہوا جو گزشتہ روز 155.40 روپے میں مارکیٹ میں دستیاب تھا

جولائی سےاکتوبرکےدوران ملک میں1.1ارب ڈالرکی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ، مرکزی بنک

مرکزی بنک کا کہناہے کہ براہ راست سرمایہ کاری65 کروڑ،اسٹاک مارکیٹ میں1.56کروڑڈالررہی ہے۔

اسٹاک ایکسچینج 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر بند

پیر کے روز کاروبار کا آغاز 37 ہزار 910 پوئنٹس پر ہوا جو کہ زبردست تیزی کے باعث جلد ہی 38 ہزار 400 کی سطح پر پہنچ گیا۔

سونے کی قیمت میں 450 روپے کمی

مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونا 85 ہزار 700 روپے میں فروخت ہوا

ٹاپ اسٹوریز