بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں
نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 20 سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں، چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام
ہانگ کانگ کو شکست، بھارت سوپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا
بھارت ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر افغانستان کے بعد سوپر 4 میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی
بھارت سے آبی دہشت گردی کا خدشہ: انڈس واٹر کمشنر نے ہنگامی خط لکھ دیا
سیلابی ریلہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں داخل ہونے کا خدشہ ہے، انڈس واٹر کمشنر
پنجاب اسمبلی، واثق قیوم نے ڈپٹی اسپیکر کا حلف اٹھا لیا
حزب اختلاف کے کسی بھی رکن نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
پیٹرول پھر مہنگا، نئی قیمت 248 روپے 74 پیسے ہو گئی
پیٹرول 14 روپے 85 پیسے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا
وفاقی حکومت عام شہریوں کی سہولت کیلئے اسلام آباد میں 19کھوکھے لگائیگی
وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اسلام آباد کو ایک مثالی دارالحکومت بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔
وفاقی حکومت نے عید الضحی کیلئے 4چھٹیوں کا اعلان کردیا
وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیر سے جمعرات تک عید الضحی کی چھٹیاں ہونگی جبکہ جمعہ 16 اگست کو سرکاری دفاتر کُھلیں گے۔
2ارب 12کروڑ روپے کے عوض 2ملزمان کی پلی بار گین کی درخواست منظور
احتساب عدالت نے نوری آباد پاور کمپنی اور سندھ ٹرانسمیشن فنڈز میں خوردبرد کے معاملے میں ملوث ملزمان کی پلی بارگین درخواست منظور کرلی ۔
معیشت کو نقصان پہنچانے کے باوجود اسمگلنگ کو نظر انداز کیا گیا،اعجاز شاہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ برگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا حیرت ہے کہ اسمگلنگ سے ستر سالوں سے ملکی
نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام،آن لائن رجسٹریشن کی سہولت کو عوام میں پذیرائی
طویل قطاروں میں لگ کر انتظار کی جھنجھٹ ختم ہونے پر ایک ہفتے کے دوران 43 ہزار افراد نےاپنی رجسٹریشن کرا لی ہے۔
ویڈیو اسکینڈل: جج ارشد ملک کی درخواست پر مقدمہ درج
درخواست میں جج نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے بلیک میل ہوکر نواز شریف اور حسین نواز سے ملاقات کی
اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت آٹھ سرگرمیوں پر پابندی عائد
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے دفعہ 144 کے تحت آٹھ مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا اطلاق آج سے دو ماہ تک کے لئے ہو گا
جج ویڈیو اسکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار
ملزم میاں طارق کو بکتر بند گاڑی میں انتہائی سخت سیکورٹی میں عدالت لایا گیا۔
پارک لین کیس: زرداری 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
عدالت نے سابق صدر کو بیٹی آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی اجازت دے دی۔
پنجاب پولیس کے ایس ایس پی کامران یوسف ٹریفک حادثے میں جاں بحق
موٹروے پولیس ذرائع کےمطابق سرکاری گاڑی اور سیمنٹ سے بھرے ٹرالر کی ٹکر میں ایس ایس پی کا ڈرائیور بھی جان کی بازی ہار گیا۔
اسلام آباد: چار سالہ بچی سے اغوا کے بعد زیادتی
بچی بارش میں نہانے کے لیے دروازے سے باہر نکلی تھی اور کافی دیر واپس نہیں آئی، والدین
مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس کیس :آصف زرداری نے سوال پوچھنے پر صحافی سے موبائل فون چھین لیا
مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس ریفرنس میں آصف علی زرداری، فریال تالپور ، حسین لوائی اور زین ملک سمیت 30 ملزمان نامزد ہیں۔
رینٹل پاور کیس:سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف پر براہ راست فرد جرم عائد
گزشتہ سماعت راجہ پرویز اشرف پر نمائندے کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی تھی ۔ عدالت نے 7 اگست کو انہیں دوبارہ طلب کر لیا۔
ایسے لگتا ہے بندر کے ہاتھ میں استرا آ گیا ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف زرداری نے یہ بات آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہی ہے ۔
سابق صدر آصف زرداری کا مزید 13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
آصف زرداری کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت اسلام آباد کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

