فرح مہہ جبین
فرح مہہ جبین
Farah is a seasoned Journalist, based in Islamabad & associated with Hum News, as a Court Reporter. She covers Court Room, Supreme Court, Islamabad Highcourt & is known as Pakistan's first Lady Court Reporter. Farah is associated with Hum News, since its pre-launch. She can be reached on Twitter at: @Farah_mehfar1

العزیزیہ ریفرنس:ہائیکورٹ میں نواز شریف کی اپیل 18ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کے خلاف نیب  کی اپیل بھی 18 ستمبر کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ 

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے  بعد انتخابات کا مرحلہ آن پہنچا

قبائلی اضلاع میں سنہرے دور کاآغازہونے جارہاہے،فاٹا کی قومی دھارے میں شمولیت قبائلی عوام کے روشن مستقبل کی ضمانت  ہے۔

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے احتساب عدالت کے مذکورہ  جج  کو طلب کیا تھا

جعلی دستاویزات کیس:مریم نواز 19جولائی کو احتساب عدالت میں طلب

قومی احتساب بیورو کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیاہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی پیش کردہ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ثابت ہوئی ۔ 

جج ارشد ملک کی مبینہ وڈیو کی تحقیقات کی جانی چاہئیں ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے یہ بات مانچسٹرمیں میڈیا سے گفتگومیں  کی ۔

امیر ترین وزیر اعلیٰ کون؟

سندھ اسمبلی کی رکن ثروت فاطمہ کے پاس گھر نہ گاڑی اور ان کے اثاثوں کی مالیت صرف 1 لاکھ 20 ہزار روپے ہیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کی 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

ہائیکورٹ کی طر ف سے جاری رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ عدالت عالیہ کے سنگل اور ڈویژن بنچز نے گزشتہ 6ماہ میں مجموعی طور پر 4745 مقدمات نمٹائے۔ 

قبائلی اضلاع میں صوبائی اسملبی کے انتخابات:بیلٹ پپیرز کی چھپائی شروع

الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے لیے قبائلی اضلاع میں 1 ہزار 943 پولنگ اسٹیشن قائم ہوں گےجہاں پر 26 لاکھ سے زائد ووٹراپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 8 جولائی سے دو ماہ کی تعطیلات ہوں گی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران سماعت کے لیے پیر سے جمعرات تک 9:30 سے 1:30 بجے کا وقت مقرر کیا گیاہے۔ 

ارجنٹینا پارک کی زمین پر پولی کلینک کی توسیع غیرقانونی قرار

عدالت نے کہا ہے کہ پارک کی جگہ اسپتال بنانا 1960 کے آرڈیننس اور 1997 کے ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اتھارٹی ایسے فیصلوں سے قبل ٹاون پلاننگ کو مدنظر رکھے۔ 

ٹاپ اسٹوریز