سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لئے پولنگ جاری
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پولنگ کا ٹائم صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک ہے، 3 اہم عہدوں کیلئےچھ امیدواروں میں ون ٹو ون مقابلہ ہورہاہے ۔
جج ویڈیو اسکینڈل: مرکزی ملزم ناصر بٹ کی پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے خلاف درخواست مسترد
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزم ناصر بٹ کی پاکستانی ہائی کمیشن لندن
فردوس عاشق اعوان کو عدالتی اظہار وجوہ نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف پریس کانفرنس کرنے پر توہین عدالت نوٹس جاری کیا
نواز شریف کی مشروط ضمانت منظور
عدالت نے 20، 20 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وزیراعظم کی ضمانت آٹھ ہفتوں کے لیے منظور کی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
سابق وزیراعظم نوا زشریف کی سزا معطلی کی درخواست کی سماعت کے ضمن میں عثمان بزدار کو طلب کیا گیاہے ۔
العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی عبوری ضمانت منظور
ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر ہمیں نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر کوئی اعتراض نہیں
انصار الاسلام پر پابندی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
جے یو آئی ف کی ذیلی پر سے پابندی اٹھانے کی آئینی درخواست دائر مفتی عبداللہ نے دائر کی ہے
سزا معطلی کی درخواست: نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ طلب
سابق وزیراعظم کو انکی مرضی کے مطابق علاج کرانے کی اجازت دی جائے، درخواست
مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے سے متعلق دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
حنیف راہی کی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے۔
آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد
عدالت کے پاس اسپتال کو سب جیل قرار دینے کا اختیار نہیں ہے، فیصلہ