دانش علوی
دانش علوی

پی سی بی کے تین اعلیٰ آفیشلز آسٹریلیا جانے کو تیار، لاکھوں روپے خرچ ہونگے

ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان یکم نومبر کو آسٹریلیا جائیں گے،اسکے اعلاوہ سی ای او وسیم خان 13 نومبر کوٹیسٹ سیریز سے قبل 2 ہفتوں کیلیے آسٹریلیا میں ہونگے۔

ورلڈ بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتنے والےانعام بٹ کھیلوں کے سفیر نامزد

انعام بٹ نے کھیلوں کا سفیر نامزد کرنے پر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشنز کے صدر عارف حسن اور پوری اولمپک فیملی کا شکریہ ادا کیا۔

ویمن کرکٹ ٹیم کپتان نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ براہ راست نے دکھانے کو شرمناک قراردے دیا

  انہوں نے  کہا کہ سرکاری اسپورٹس چینل  کو پاکستان بنگلہ دیش ویمن سیریز کے میچز براہ راست دکھانے چاہیے تھے،سرکاری ٹی وی کا  ویمن کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنا شرمناک ہے۔

شاداب خان کا انگلینڈ میں سرے کاؤنٹی سےمعاہدہ 

 سرے کاؤنٹی  ٹیم  کے ڈائریکٹر ایلک اسٹیورٹ  نے شاداب کی  ٹیم میں آمد کو خوش آئند قراردیا ہے

انڈر14ٹینس ٹورنامنٹ 10سے16نومبر تک کراچی جم خانہ میں ہوگا

ایشین ٹینس فیڈریشن  کے زیر اہتمام  ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ، نیپال، کوریا، قازقستان، ازبکستان اور پاکستان  کے کھلاڑی  حصہ لیں گے۔

خاتون آسٹریلوی کرکٹر کے دوست نے میدان میں ہی شادی کی پیشکش کردی

خاتون کرکٹر کے دوست ٹیلر میک کے اس بے ساختہ عمل پر امینڈا نے ’یس‘ کہا تو  اس موقع پر قریب موجود ساتھی کھلاڑیوں نے انھیں بھرپور انداز میں مبارکباد دی۔

جنوبی افریقی بیٹسمین ڈین ایلگر بھارتی ہوٹلوں اور کھانوں پر اعتراض ، مشکل میں پھنس گئے

جنوبی افریقہ کی ٹیم ان دنوں  بھارت کے دورے پر ہے اور اس دوران کئی مقامات پر ان کے قیام کے لئے نامناسب انتظامات کی شکایات سامنے آئی تھیں۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی وفد کی کراچی آمد

سیکیورٹی وفد لاہور اور اسلام آباد بھی جائے گا،کلیرنس ملنے پر بنگلہ دیش کی قومی ٹیم کے علاوہ قومی ویمنز ٹیم اور انڈر16 کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کرینگی۔

دورۂ چین:قومی انڈر19 کرکٹ ٹیم آج بیجنگ روانہ ہوگی

محمد حارث خان 12 رکنی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان اور صائم ایوب نائب کپتان مقرر کئے گئے ہیں۔

پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نےبرطانیہ میں تاریخ رقم کردی

رابعہ شہزاد  نے برطانیہ میں لگاتار دو ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپس میں سلوراور گولڈ میڈل حاصل کیے۔

ٹاپ اسٹوریز