عاطف حسین
عاطف حسین

کراچی: فائر بریگیڈ کو 24 سال انتظار کے بعد جدید فائر ٹینڈرز مل گئے

چینی ساختہ فائر ٹینڈر میں 6 ہزار 4 سو لیٹر پانی اور 2 ہزار لیٹر فوم رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔

مراد علی شاہ کی وزیر اعظم سے علی زیدی کی شکایت

مراد علی شاہ کا خط ان کے دماغ میں سمائے بلا جواز تکبر کا مظہر ہے، علی زیدی

رواں سال گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کی صورتحال بہتر ہو جائے گی، سربراہ کے الیکٹرک

وفاق اپنے واجبات پر تو سود وصول کرنا چاہتا ہے، لیکن ہمارے واجبات پر سود ادا کرنے کو تیار نہیں۔

اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں پارٹی سے نہیں، فردوس شمیم 

اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے انہیں مستعفی ہونے کا کہا

سندھ اسمبلی نے پارلیمانی سیکریٹریز پر خزانے کے منہ کھول دیے

پارلیمانی سیکریٹریز کو اراکین اسمبلی کے برابر تنخواہ اور 95 ہزار کے خصوصی الاؤنسز سمیت گاڑی، ڈرائیور اور فضائی ٹکٹ بھی مفت ملیں گے

وزیراعظم کے نام وزیراعلیٰ کا مراسلہ: گیس پر سندھ کا حق جتا دیا

صوبے میں گیس کی ضرورت 16 ملین مکعب فٹ ہے لیکن صرف ایک ہزار مکعب فٹ فراہم کی جا رہی ہے، سید مراد علی شاہ

کراچی: ضلع غربی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

 نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاوَن کا نفاذ 29 دسمبر 2020 سے 11 جنوری 2021 تک ہو گا۔

کراچی: گیس پریشر میں کمی، معمولات زندگی بری طرح متاثر

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کا بحران شدت اختیار کرنے کے باعث عوام مشکلات کا شکار

کراچی آہستہ آہستہ دیہات کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے، خالد مقبول

حکومت میں شمولیت کیلئے پہلا نقطہ مردم شماری کا تھا، ایم کیو یم رہنما

کراچی: ضلع غربی کے 5 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

ٹاپ اسٹوریز