اسلام آباد کی وہ مشہور عمارت جس کی قیمت ٹیکس دہندگان کو 2 مرتبہ چکانا پڑ سکتی ہےNovember 6, 2026By علی حمزہ0 حکومت تنازعات کا شکار اسلام آباد کی ایک رہائشی عمارت کو ہوٹل میں تبدیل کرنا چاہتی ہے، جبکہ اس کے اپارٹمنٹس خریدنے والوں کو رقم سرکاری خزانے سے واپس کی جائے گی۔