بوسن روڈ پر چونگی نمبر 6کے قریب میٹرو بریج سے کنکریٹ کا ٹکرا گاڑی پر گرا جس سے گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا
Author: عادل نظامی
ملتان :سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ یہاں کے عوام کو سرائیکی صوبہ چاہیے ، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ خطے کے عوام کو قبول نہیں،انتخابات سے قبل جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے نام پر جو اتحاد بنایا گیا تھا وہ سرائیکی صوبے کے لیے تھا ۔الیکشن سے قبل صوبہ محاذ والوں سے پیپلز پارٹی نے رابطہ کیا تھا۔ صوبہ محاذ والے 100دن میں صوبہ بنانے کے وعدے پر تحریک انصاف میں ضم ہوئے۔ عمران خان جنوبی پنجاب صوبے کا وعدہ پورا کریں ۔ انہوں نے کہا پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جس نے نہ صرف سرائیکی صوبے کا نام لیا…
ملتان: نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کی طالبہ نے والد کی والدہ کیلئے محبت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے’رن مرید‘ کے نام سے ڈھابہ نما ہوٹل نما کھول لیا ہے۔ نواز شریف یونیورسٹی کے شعبہ فوڈ سائنسز کی طالبہ عروشیہ نے اپنی ہی یونیورسٹی کے سامنے رن مرید کے نام سے ہوٹل کھول کر سب کو حیران کردیا۔ ہم نیوز نے بات کرتے ہوئے ہوٹل مالکہ نے کہا کہ بچپن سے دیکھا ابو امی کی بہت کیئر کرتے ہیں جہاں سے مجھے یہ نام رکھنے کا خیال آیا۔ عروشیہ نے بتایا کہ لوگ آتے ہیں اور نام دیکھ کر ملے جلے تاثرات…
پنجاب میں موسم بدلتے ہی ڈینگی وائرس بھی پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
پاکستان میں حیدرآباد، عمر کوٹ، ملتان اور پشاور سمیت دیگر علاقوں میں ہولی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا
جنوبی پنجاب میں خواتین کی داد رسی کیلئے بنایا گیا مرکز صوبائی حکومت کی عدم توجہ کا شکار ہے
زخمی طالبعلم کے ساتھی طلبا نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار ان کے زخمی ساتھی کا علاج نہیں کرانے دے رہے ہیں۔
نشتر اسپتال ملتان سے پکڑے گئے جعلی ڈاکٹروں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔
پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دی جاچکی ہے اور انہیں جلد گرفتار کرلیں گے، ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان
ملزم نے طلاق کے بعد جعلی فحش ویڈیوز کے ذریعے سابق بیوی سے ناجائز مطالبات کئے









