Abdur Razzaq Sial
Abdur Razzaq Sial
Senior Journalist, Editor Hum News, Worked as Executive Assignment Editor at Geo News, Worked as Head of News 92News. Ex Senior Vice President of Pakistan's National Press Club.

مہنگائی نے میرا بھی بیڑہ غرق کر دیا، فواد چودھری مان گئے

اچھی خاصی تنخواہ لیتا تھا اب 2 اڑھائی لاکھ پر آ گیا ہوں، وزیراطلاعات

ایک اعجاز پٹیل، پوری بھارتی ٹیم ڈھیر، ایک اننگز میں 10 وکٹیں

انگلینڈ کے جم لیر اور بھارتی انیل کمبلے کے بعد اعجاز پٹیل ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے باولر

کرکٹ کا بڑا میلہ پاکستان سپر لیگ 27 جنوری سے شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ساتویں سیزن کا شیڈول جاری کر دیا

مریم نواز کی سیاست سے 15 روز کی چھٹیاں

مریم نواز اپنے بیٹے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی جس کے باعث وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گی۔

‘‘عمرہ کریں، وہ بھی قرنطینہ کے بغیر‘‘

سعودی وزارت حج و عمرہ نے منظور شدہ ویکسین لگوانے والوں کو عمرہ کرنے کی اجازت دے دی۔

چٹاگانگ ٹیسٹ ،202 کا ہدف، پاکستانی اوپنرز پھر جم گئے

دوسری اننگز میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 157 رنز پر ڈھیر ہو گئی، شاہین آفریدی کی 5 وکٹیں

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی دسمبر کے مہینے کے لیے ہو گی

’’ہماری جان بچائیں‘‘ طالبان نے پاکستان سے مدد مانگ لی

افغان وزیر صحت کی پاکستان آمد ، حکومتی اور غیر حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں

وزیراعظم عمران خان کی وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت

وزیراعظم نے سفید شلوار قمیض زیب تن کر رکھی ہے، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کرکٹ کا جنون، سامان تھا، نہ پیسے، محمد رضوان کی یادیں

کرکٹ اسٹیڈیم دیکھنے گیا، گراونڈ مین نے تھپڑ مار کر نکال دیا

ٹاپ اسٹوریز