عمران خان نے وزارت عظمی کا حلف اٹھا لیا August 18, 2018 شاہد عباسی اسلام آباد: پاکستان کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہونے والے عمران خان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد کی گئی جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان سے عہدے کا حلف لیا۔ ٹیگز :ایوان صدرتقریب حلف برداریعمران خاننومنتخب وزیراعظموزیراعظم متعلقہ خبریں جب تک نیب ہے ملک نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی لاہور: بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی میڈیا انڈسٹری کی بہتری، مسائل سے نکالنے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے، وزیر اعظم