عمران خان نے وزارت عظمی کا حلف اٹھا لیا August 18, 2018 شاہد عباسی اسلام آباد: پاکستان کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہونے والے عمران خان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد کی گئی جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان سے عہدے کا حلف لیا۔ ٹیگز :ایوان صدرتقریب حلف برداریعمران خاننومنتخب وزیراعظموزیراعظم متعلقہ خبریں ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس، سپریم کورٹ نے تینوں ججز کے تبادلوں کو درست قرار دے دیا ہمیں عسکری فتح کی وجہ سے سفارتی فتح ملی، مصدق ملک سفارتی سطح پر پاکستان کو تاریخی کامیابی ملی ہے، سنیٹر شیری رحمان