اسلام آباد زلزلے کے شدید جھٹکے December 18, 2023 ویب ڈیسک اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، کسی مالی و جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ٹیگز :Earth Quakeاسلام آباد میں زلزلہ متعلقہ خبریں نیب ترامیم کیس ، عمران خان کو ویڈیو لنک سے پیش ہونیکی اجازت قومی اسمبلی اجلاس، خواجہ آصف کو میرے دادا کی سفارش پر نوکری ملی، اپوزیشن لیڈر چاول کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر76.57 فیصد اضافہ