یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی June 4, 2023 ویب ڈیسک فائل فوٹو پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے یاسمین راشد کی فوٹوگرامیٹک رپورٹ جاری کر دی۔ فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ رپورٹ میں یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی ۔ پولیس نے فرانزک سائنس ایجنسی کو فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست کی تھی۔ ٹیگز :یاسمین راشد متعلقہ خبریں جب تک نیب ہے ملک نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی لاہور: بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی میڈیا انڈسٹری کی بہتری، مسائل سے نکالنے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے، وزیر اعظم