مغرب سے کشیدگی، روس کا ایٹمی میزائل نصب کرنے کا فیصلہ May 26, 2023 ویب ڈیسک روس نے بیلاروس میں ایٹمی میزائل نصب کرنے کامعاہدہ کر لیا ہے۔ روس نے یوکرین جنگ پرمغرب سے کشیدگی کے بعد ایٹمی میزائل لگانے کا فیصلہ کیا۔ یاد رہے کہ روس کے صدرولادیمیرپیوٹن نے مارچ میں ایٹمی میزائل نصب کرنے کااعلان کیا تھا۔ ٹیگز :ایٹمی میزائلروس متعلقہ خبریں پاکستانی عازمین کیلئے حج ایپ متعارف کروا دی گئی جسے ہر حاجی کیلئے ڈاؤن لوڈ کرنا لازمی بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ترکیے نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی روابط ختم کر دیئے