سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور ہو گئی February 11, 2023 ویب ڈیسک مری میں درج مقدمے میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کی، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ ٹیگز :شیخ رشیدمریوزیر داخلہ متعلقہ خبریں گندم اسکینڈل: سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر بھی طلب چیئرمین پی اے سی کا معاملہ، شیر افضل مروت کی پارٹی رہنماؤں نے مخالفت کر دی کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 دہشتگرد مارے گئے