کراچی میں سی ویو پر 2 نوجوان ڈوب گئے May 5, 2022 ویب ڈیسک کراچی میں سی ویو پر سمندر میں 2 نوجوان ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق غوطہ خوروں نے ایک نوجوان کی لاش نکال لی،دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ ڈوبنے والے دونوں افراد کا تعلق پپری سے ہے۔دونوں نوجوان اہل خانہ اوردوستوں کےہمراہ پکنک منانےآئےتھے۔ ٹیگز :سمندرسی ویوکراچی متعلقہ خبریں شبلی فراز اور عمرایوب نے بانی پی ٹی آئی سے میری ملاقات نہیں ہونے دی، شیر افضل مروت اذلان شاہ ہاکی کپ، ناقابلِ شکست پاکستان کینیڈا کیخلاف بھی فاتح جتنی زیادتیاں کرنی ہیں کرو، جیل میں خوش ہوں، یاسمین راشد کا پیغام