عمرہ زائرین کیلئے ایک اور خوشخبری November 27, 2021 ویب ڈیسک دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے ایک اور خوشخبری آ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔ اب 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد اب عمرہ کے لیے جا سکتے ہیں۔ ٹیگز :سعودی عربعمرہ زائرین متعلقہ خبریں سعودی کمپنی ریکوڈک منصوبے میں10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گی بھارتی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی، راجیو شکلا ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی گئی