سونے کی قیمت میں فی تولہ 300 روپے کمی November 5, 2019 غیاث الدین کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔ مقامی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی قیمت اب 87 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 74 ہزار 974 روپے ہوگئی ہے۔ ٹیگز :Gold Priceسونے کی قیمتصرافہ بازار متعلقہ خبریں پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا 13لاکھ میٹرک ٹن کیڑوں والی گندم درآمد کرنے کا انکشاف پاکستان میں لوگوں کی شادیاں نہ کرنے کی وجوہات سامنے آ گئیں