سونے کی قیمت میں مزید کمی October 16, 2019 ویب ڈیسک کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی ہوئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 86 ہزار 600 ہوگئی ہے۔ سونے کی قیمت میں کمی اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپےکمی کے بعد 74 ہزار 245 ہوگئی۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی تھی۔ ٹیگز :Gold PricePakistan Economyپاکستانی معیشتسونے کی قیمت متعلقہ خبریں لاہور: چاکلیٹ، ٹافیز میں منشیات سپلائی کرنے والا جارڈن گینگ پکڑا گیا متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا کل سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان وفاقی تعلیمی اداروں کی خواتین اساتذہ اور طالبات کیلئے مفت سفری سہولت کا اعلان