سندھ کا پرفضا مقام گورکھ ہل،تصویر کہانی February 14, 2019 فرحین فرید کورگھ ہل کا پر فضا اور خوبصورت منظر گورگھ ہل کاخوبصورت منظر گورکھ ہل اسٹیشن کی سرد رات اور تاروں بھرا آسمان نظر پڑے تو ہٹتی نہیں بادلوں میں چھپے پہاڑوں کا دلکش منظر گورکھ ہل کا پرخطر راستہ، جو 4ویل سواری کے بنا پار کرنا ممکن نہیں گورکھ ہل کا شام کا پر کشش منظر گورکھ ہل:غروب آفتاب کا دلفریب منظر گورکھ ہل سے متصل ٹھنڈے اور میٹھے پانی کا اینگڑ چشمہ گورکھ ہل سے متصل پہاڑوں کے دامن میں موجود اینگڑ چشمے کا دلکش منظر گورکھ ہل سے متصل گاج ندی کا دلکش منظر گورکھ ہل اسٹیشن سے دکھائی دینے والا سندھ اور بلوچستان کا پہاڑی سلسلہ گورکھ ہل اسٹیشن: سندھ اور بلوچستان کی پہاڑی سرحد گورکھ ہل اسٹیشن: غروب آفتاب کا حسین منظر متعلقہ خبریں پاکستان میں لوگوں کی شادیاں نہ کرنے کی وجوہات سامنے آ گئیں کفایت شعاری مہم، وزیراعظم اور کابینہ ارکان کیلئے بجٹ میں تنخواہ مختص نہ کرنے کی تجویز 3 سے 4 کمروں کا گھر صرف 2 لاکھ روپے میں سولر پر منتقل کیا جاسکتا ہے