افغانستان میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے باعث 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ افغانستان کے مغربی علاقوں میں آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 تھی۔ افغانستان میں شدید زلزلہ