Author: عثمان خان

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی اسکواڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ 16مارچ کو قومی وائٹ بال اسکواڈ کے 35 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے ایک کھلاڑی کا کورونا مثبت آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ جن کھلاڑیوں کی رپورٹ منفی آئی ہے وہ کل لاہور پہنچ جائیں گے۔ قومی اسکواڈ کا تربیتی کیمپ 19 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا. خیال رہے کہ گزشتہ روزدورہ جنوبی افریقہ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی پہلی کرونا ٹیسٹنگ شروع ہوئی تھی۔ نمائندہ…

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔  چیف سلیکٹر محمد وسیم کے مطابق ون ڈے اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، امام الحق، عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، محمد نواز، محمد رضوان، سرفراز احمد  شامل ہیں۔  ارشد اقبال، شرجیل خان اور شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ حسین طلعت، افتخار احمد، زاہد محمود اور خوشدل شاہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے۔  محمد وسیم کا کہنا تھا کہ زاہد محمود تھوڑے بدقسمت…

Read More

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز کا انعقاد جون میں کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ چئیرمین پی سی بی احسان مانی کی سربراہی میں پی ایس ایل 6 سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں بقیہ میچز جون میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  پی سی بی کی جانب سے کچھ دیر میں باضابطہ طور پر بقیہ میچز جون میں کرانے کا اعلان کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ ہم نیوزکے ذرائع نے  جون کی ونڈو معاون ترین قرار دیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے، فیصلہ ہو گیا …

Read More
اعصام الحق کی بھارتی کھلاڑی کے ساتھ جوڑی 

قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سات سال بعد بھارتی کھلاڑی روہن بوپنا کے ساتھ دوبارہ جوڑی بنا لی ہے۔  اعصام الحق بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کا پیغام عام کرنے کیلئے پیش پیش ہیں، پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور بھارتی کھلاڑی روہن بوپنا ایک مرتبہ پھر ٹینس کورٹ میں مل کر حریف کھلاڑیوں کا مقابلہ کریں گے۔  یہ بھی پڑھیں: اے ٹی پی ورلڈ چیمپیئن شپ، اعصام الحق کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے سات سال قبل دونوں کھلاڑیوں کی راہیں جدا ہو گئی تھیں لیکن اب لمبے عرصے بعد دونوں اے ٹی پی فائیو ہنڈرد آکاپلکو اوپن میں ایک ساتھ کھیلیں گے۔  ہم نیوز…

Read More