Author: عثمان خان

لاہور: پاکستان کے یادگار ٹیسٹ میچ کے لیے ووٹنگ کا عمل کل پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )کے آفیشل فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شائقین کرکٹ کل صبح دس سے لیکر  29 جولائی بروز پیر کی صبح 10 بجے تک اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ ووٹ دینے والے شارٹ لسٹ کیے گئے 4 تاریخی میچوں میں سے 1 کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ پی سی بی کی طرف سے منتخب کیے گئے ٹیسٹ میچوں میں سال 1954 میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف اوول کے میدان میں فتح شامل ہے۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1154309789377290240?s=20 اسی طرح سال…

Read More
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور: ورلڈ کپ2019 کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل بروز جمعرات کیا جائے گا۔ 30 مئی 2019 سے شروع  ہو نے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کیلئے سب سے بڑا چیلنج ٹاپ آرڈر کو فلاپ ہونے سے بچانا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مینجمنٹ بیٹنگ لائن کی غیر یقینی کارکردگی کو لے کر پریشان نظر آرہی جوگرنے پرآئےتو وکٹیں آندھی میں پتوں کی طرح اڑ جاتی ہیں اورسینئر کھلاڑی بھی کریز پرنہیں ٹک پاتے۔ ٹاپ آرڈر کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آخری نمبر پر کھیلنے والے کھلاڑیوں کو بھی بیٹنگ کی ٹپس دی جارہی ہیں۔ پاکستان کرکٹ…

Read More
8 سال بعد بہترویں پنجاب گیمز کا آغاز

لاہور:8 سال بعد بہترویں پنجاب گیمز کا آغاز آج  ہورہاہے ۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں میدان بھی سجیں گے اور کھیل بھی جم کر ہوں گے۔ اسپورٹس دیوانوں کا طویل انتظار ختم ہوگیاہے ۔ تین روزہ پنجاب گیمز کے افتتاح کے لئے اسٹیج بھی  تیارکرلیا گیاہے۔ مختلف مقابلوں میں دو ہزار سے زائد کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ صوبائی وزیرِکھیل کہتے ہیں صوبے میں کھیلوں کے انعقاد سے اسپورٹس کلچر فروغ پائےگا۔ بہترویں پنجاب گیمز 2019 میں 30 مختلف کھیلوں کے ایک سو اٹھاون مقابلے ہوں گے۔ ان مقابلوں  میں مردوں کی اکیس،  خواتین کی سات اور اسپیشل چلڈرن کی دو گیمز بھی شامل ہیں۔ صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی …

Read More
مری میں لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں مکانات تباہ

مری: حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب مری اور نواحی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ لینڈ سلائڈنگ سے کوٹلی ستیاں، بن، اور کرور کی رابطہ سڑک بھی متاثر ہوئی ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے سبب لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور نیومری سے پہلے راولپنڈی اور پھر راولپنڈی سے سملی ڈیم کے راستے اپنے علاقوں میں جانا پڑتا ہے۔ پڑھنہ میں خطرناک لینڈسلائیڈنگ سے نیومری اور کوٹلی ستیاں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔  نیومری سے بگیاں ،سانج اور بھمبروٹ موڑی روڈ بھی لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آگیا کئی مکانات بھی زمین…

Read More