قومی اسمبلی:آزاد امیدواروں نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سنچری مکمل کرلی

national assembly

آزاد امیدواروں نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سنچری مکمل کرلی۔

غیرسرکاری غیر حتمی نتائج  کے مطابق قومی اسمبلی کے101حلقوں میں آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں،65حلقوں پرمسلم لیگ ن،53حلقوں پر پیپلزپارٹی کامیاب ہوئی۔

قومی اسمبلی کے12حلقوں پر ایم کیوایم کامیاب ٹھہری،قومی اسمبلی کے1 حلقے میں استحکام پاکستان پارٹی کامیاب ہوئی۔3 حلقوں پرجے یوآئی ف ،3حلقوں پر ق لیگ،ایک حلقے پر ایم ڈبلیو ایم کامیاب ہوئی۔


متعلقہ خبریں