ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرا دیا

بھارت نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

بابر کپتانی نہیں کرتے تو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں انکی جگہ نہیں، وریندر سہواگ

بابر اعظم چھکا مارنے والے کھلاڑی نہیں، وہ بہت محتاط کرکٹ کھیلتے ہیں

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

فل سالٹ 87 اور جونی برسٹو 48 رنز بنا کر نمایاں رہے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سپر ایٹ مرحلہ ، جنوبی افریقہ اور امریکا کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی

گروپ ون میں افغانستان ، آسٹریلیا ، بنگلادیش ، بھارت اور گروپ ٹو میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، امریکا ، ویسٹ انڈیز شامل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو بڑے مارجن سے ہرا دیا

ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 218 رنز بنائے ، افغانستان کی ٹیم 114 رنز پر ڈھیر ہو گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

78 رنز کا ہدف 13 ویں اوور میں حاصل کر لیا ، کیویز بائولر لیوکی فرگوسن نے چاروں اوور میڈن کرا کر تاریخ رقم کر دی

ٹی 20 ورلڈکپ،بابر اعظم نے غلطیوں کا اعتراف کرلیا

ہمیں مائنڈ سیٹ نہیں ہمیں گیم کی آگاہی کی ضرورت ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم

آپ بظاہر ٹیم لگتے ہو لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے، قومی ٹیم ہیڈ کوچ

پاکستان ٹیم میں اسکلز نہیں ہے،کسی کو یہ نہیں پتہ کہ کونسی شاٹ کب کھیلنی ہے، گیری کرسٹن

نیپال کو شکست ، بنگلہ دیش ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

107 کے ہدف کے جواب میں نیپالی ٹیم 85 رنز بنا سکی ، بنگلہ دیش کے تنظیم حسن کی 4 اور مستفیض کی 3 وکٹیں

ٹاپ اسٹوریز