نیٹو: افغانستان سے فوجی مشن کے خاتمے کا اعلان کردیا

افغان سیکیورٹی اداروں کی فنڈنگ کا سلسلہ 2024 تک برقرار رہے گا، سیکرٹری جنرل نیٹو اسٹولٹن برگ کا اعلان

بھارت: آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کیس، سی بی آئی کی وضاحت

سشانت سنگھ راجپوت نے مبینہ طور پر ایک سال قبل خود کشی کرلی تھی۔

عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ

امریکا، روس اور چین جیسی عالمی طاقتیں اپنے جوہری ہتھیاروں کو مزید مہلک اور جدید تر کر رہی ہیں۔

سعودی عرب جانیوالےمسافروں کیلئےگائیڈ لائنز جاری

پاکستان، بنگلا دیش اور بھارت پر تاحال سعودی سفری پابندیاں عائد

نیٹو کا سربراہی اجلاس آج ہو گا

اجلاس میں امریکی صدر جوبائیڈن سمیت نیٹو اتحاد کے 30 رکن ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔

سعودی عرب نے حج کیلئے 3 پیکجز کا اعلان کر دیا

احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی وجہ سے حج پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

جی سیون ممالک نے کورونا کے بجائے چین سے اعلان جنگ کردیا، مشاہد حسین

قومی سلامتی کے تقاضے کے تحت امریکہ کو اڈے نہیں دیے جائیں گے، ہم نیوز کے پروگرام خبر اور تجزیہ میں سوالات کے جوابات

نیتن یاہو کا 12 سالہ اقتدار1ووٹ سے ختم

امریکی صدرجو بائیڈن نے نو منتخب اسرائیلی وزیراعظم اور ان کے اتحادیوں کو مبارک باد پیش کی ہے

 کینیڈا میں پاکستانی خاندان پرحملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا، وزیراعظم

 کینیڈین وزیراعظم آن لائن نفرت سے لڑنے کی اہمیت سمجھتے ہیں، متعدد مغربی رہنماؤں کی صورتحال کی سنگینی کااحساس نہیں ہے، عمران خان کینیڈین ٹی وی کو انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز