چین اور اسرائیل کے صدور کے درمیان پہلی ٹیلی فونک بات چیت

پہلا ٹیلی فونک رابطہ اس وقت ہوا ہے کہ جب دونوں ممالک سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ منانے والے ہیں۔

شادی میں شرکت سے انکار، بیوی کا شوہر پر حملہ

شوہر نے بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔

فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی: برازیلین دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

برازیلین دوشیزہ نے شادی سے قبل اسلام قبول کیا جس کے بعد اس کا نام اقرا رکھا گیا ہے۔

یقین کریں: کورونا ویکسین کا منافع، ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز

تین کمپنیاں ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز، ایک منٹ میں 65 ہزار ڈالرز اور ایک دن میں 9 کروڑ 35 لاکھ ڈالرز صرف منافع کما رہی ہیں۔

یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں دھماکے، دو افراد ہلاک متعدد زخمی

ایک دھماکا پولیس اسٹیشن کے قریب اور دوسرا پارلیمانی عمارت کے قریب ہوا

مصر میں سیلاب کے بعد بچھوؤں کی بہتات، کاٹنے سے 500 افراد زخمی

طبی مراکز میں اینٹی وینم کی بڑی خوراکیں پہنچا دی گئیں

امریکی اور چینی صدور کی پہلی ورچوئل ملاقات،تعاون بڑھانے پر اتفاق

دونوں ممالک میں تائیوان، تجارت اور انسانی حقوق جیسے مسائل پر تناؤ بڑھ رہا ہے

دنیا کا سب سے بڑا ایکوریم عوام کے لیے کھول دیا گیا

25 ملین لیٹر پانی میں 68 ہزار سمندری حیات رکھی جائیں گی

جنوبی افریقہ کا اسرائیل میں مس یونیورس تقریب کا بائیکاٹ

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،جنوبی افریقہ

روس کا خلا میں سیٹلائٹ تباہ کرنے کا تجربہ، امریکہ کی شدید مذمت

تجربے سے سیٹلائٹ کے 1500 سے زائد بڑے اور لاکھوں چھوٹے ٹکڑے خلا میں بکھر گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز