ہم اپنے ملکی معاملات کے خلاف کسی کی بھی خواہش کو قبول نہیں کریں گے۔
کسی بھی گروپ کی جانب سے ہونے والے خود کش دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔
گھر کی بالکنی سے نظارہ انتہائی حسین ہوتا تھا، سابق امریکی فوجی کا انٹرویو
افغان طالبان دونوں فریقین کے مابین ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
افغانستان سے امریکی و اتحادی افواج کے انخلا کے بعد پہلی مرتبہ نئی دہلی نے اعلیٰ سطحی وفد کابل بھیجا ہے۔
پاکستان میں کسی بھی جماعت کی حکومت ہو ترکی کے ساتھ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، وزیر خارجہ کا عالمی ذرائع ابلاغ کو خصوصی انٹرویو
وزارت امربالمعروف و نہی عن المنکر نے چہرہ ڈھانپنے کے حکم پر عملدرآمد کے لیے اتوار کی ڈیڈلائن دی تھی۔
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کابل میں ہوئے ہیں، افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
مغربی کابل کی ایک مسجد میں اس وقت زور دار دھماکہ ہوا، جب وہاں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔