کابینہ میں ان تبدیلیوں کو کانگریس نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا
جب تک قوانین واپس نہیں ہوں گے اس پرچم کو نہیں اتارا جائے گا، سابق بھارتی کرکٹر اور ٹی وی میزبان کا ویڈیو پیغام
راہول گاندھی ان دنوں جنوبی ریاستوں کیرالا اور تامل ناڈو میں اسمبلی انتخاب کے حوالے سے مہم میں بہت مصروف تھے۔
بھارت کے سابق وزیراعظم کو اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔
عام افراد سے زیادہ رابطے میں آنے والے افراد کو ویکسین لگائی جائے اور عمر کی حد میں کمی کی جائے، سابق وزیراعظم کا موجودہ وزیراعظم کو مشورہ
آپ کی انا اور تکبر کی کوئی تو حد ہوگی مودی جی؟ شرم کیجیے! کانگریسی ترجمان سپریا شرینیت کا ٹوئٹ پیغام
سابق وزیر اعلیٰ سیاسی رہنما کی تیمارداری کے لیے اسپتال پہنچے تھے۔
راہل گاندھی شادی کے لیے کسی دلت لڑکی کا انتخاب کریں، یونین منسٹر رام داس کی تجویز
بھارتی فلم انڈسٹری کے کئی اداکار کسانوں کے خلاف بولنے پر کیوں مجبور ہوئے ؟ سب کچھ سامنے آگیا۔
بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو متںازعہ قوانین واپس لینے کے لیے 2 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔
بھارت کی راجستھان ریاست کے 20 اضلاع کے 90 بلدیاتی اداروں میں کانگریس نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
جوبائیڈن کو 20 جنوری تک ذمہ داری سونپ دی جائے گی، ٹرمپ
کانگریس رہنما صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کے لیے مارچ کررہے تھے
صدر ٹرمپ نے بل کو روس اور چین کے لئے تحفہ بھی قرار دے دیا
سوڈان کا نام دہشت گرد ممالک کی فہرست سے اس لیے نکالا گیا ہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کیے ہیں، اسرائیلی اخبار














