حب میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ،رواں سال پولیو کیسز کی تعدا116ہوگئی
2 دنوں میں 8 نمونوں میں وائرس پایا گیا ہے
خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال تعداد 57 ہوگئی
انسداد پولیو پروگرام کا کہناہے کہ خیبر پختونخوا میں نورنگ ضلع لکی مروت سے9ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہواہے ۔