خیبرپختونخوا میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صرف 30 نئے کورونا کیسسز رپورٹ ، محکمہ صحت
خیبرپختونخوا میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل تشویشناک مریضوں میں 44 فیصد کمی، محکمہ صحت کی رپورٹ
حکومتی نااہلیوں، عوام دشمن بجٹ اور کورونا پر جلد اے پی سی بلائی جائیگی، بلاول
وزیراعظم کو علم ہی نہیں کہ این ایف سی ایوارڈ کیا ہے،اٹھارویں ترمیم کے خلاف بیانات تشویشناک ہیں، سینئر پارٹی رہنماوں سے گفتگو
کورونا کے باعث ملکی معیشت کو بڑا دھچکا لگا ہے، شبلی فراز
کابینہ اجلاس میں فرنٹ لائن ورکرز کو رسک الاوَنس جاری رکھنے کی توثیق کی گئی، وزیراطلاعات
عملہ کورونا کا شکار، مری ٹی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند
ٹی ایچ کیو مری میں 5 ڈاکٹرز سمیت13 پیرامیڈیکل اسٹاف میں کورونا کی تصدیق ہوئی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ظفرمرزا
اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز پر بھی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے،معاون خصوصی برائے صحت
بلوچستان میں کورونا کے 80 نئے کیسز رپورٹ
بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 616 ہوگئی، ترجمان ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ
سندھ میں کورونا کے مزید 20 مریض جاں بحق
صوبے میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 960 کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت
پنجاب میں کورونا کے مزید 709 کیسز رپورٹ
پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 16 ہزار 685 ہوگئی، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید17 کیسز سامنے آگئے
گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 518 ہوگئی، محکمہ صحت
کورونا سے صحت یاب افراد کی سیاستدانوں سے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
کورونا سے صحت یاب ہونے والے سماجی کارکن فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ یہ وقت تمام سیاسدتدانون کے لئے ایک پیلٹ فارم پر اکٹھا ہونے کا ہے
پنجاب میں کورونا کے 204 نئے کیسز سامنے آگئے
صوبے بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 5730 ہو گئی، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر
سندھ حکومت کورونا پہ مسلسل نظر رکھے، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کورونا سے بچاؤ کے اقدامات اور سکھر قرنطینہ کے انتظامات پر اظہار اطمینان
سندھ میں24 گھنٹےمیں کورونا سے 5 افراد کی اموات ہوئیں، محکمہ صحت
محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں کورونا کیسز سے متعلق اعدادوشمار جاری کردیے
پنجاب میں کورونا کے مزید 35 کیسزرپورٹ
صوبے بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3721 ہو گئی، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر
بلوچستان میں کورونا کے مزید 30 کیسز سامنے آگئے
بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 333 ہوگئی، ترجمان صوبائی حکومت
وفاقی کابینہ کا لاک ڈاوُن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ، ذرائع
لاک ڈاوَن میں توسیع سے متعلق وفاقی کابینہ ارکان میں مکمل اتفاق، ذرائع
خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 39 کیسز سامنے آگئے
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 656 ہوگئی، محکمہ صحت
پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 5 مریض صحت یاب
پانچوں افراد کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر ڈسچارج کیا گیا، سی ای او میواسپتال
سنٹرل جیل گوجرانوالہ کے 7 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق
کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 93 ہوگئی،فوکل پرسن ڈاکٹر نصرت

